21/05/2026
انڈین چیف جسٹس کے ملک کے نوجوانوں کو کاکروچ کہنے پر GenZ نے کاکروچ جنتا پارٹی بنا لی، چند دنوں میں انسٹا گرام پر 82 لاکھ سے زیادہ فالورز، جب انڈیا کو گٹر بناؤ گے تو یہاں سب کاکروچ ہی پیدا ہوں گے، پارٹی کا سسٹم کو جواب
تفصیل کمنٹس میں