Trucking with Mr Ahmed Saudi Driver's Gulf Jobs

Trucking with Mr Ahmed Saudi Driver's Gulf Jobs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Trucking with Mr Ahmed Saudi Driver's Gulf Jobs, Charter Bus Service, Gujranwala.

Trucking with Ahmed is a platform connecting driver's and logistics companies particularly focusing on Gulf and Saudi Arabian markets.Multiple Job opening for heavy-duty truck rental and driver services are being offered catering to various industries.

مکے گیاں گل مُکدی نئی پانویں سو سو جُمعے پڑھ آئیےگنگا گیاں گل مُکدی نئی پانویں سو سو غوطے کھائیےگیا گیاں گل مکدی نئی پان...
07/08/2026

مکے گیاں گل مُکدی نئی پانویں سو سو جُمعے پڑھ آئیے
گنگا گیاں گل مُکدی نئی پانویں سو سو غوطے کھائیے
گیا گیاں گل مکدی نئی پانویں سو سو پنڈ پڑھائیے
بلھے شاہ گل تائیوں مک دی جدوں میں نوں دلوں گوائیے

پڑھ پڑھ عالِم فاضِل ہویاں کدی اپنے آپ نُوں پڑھیا ای نئیں
جا جا وڑدا مندر مسیتاں کدی من اپنے وِچ وڑیا ای نئیں
ایویں روز شیطان نال لڑدا کدی نفس اپنے نال لڑیا ای نئیں
بُلھے شاہ اسمانی اُڈدیاں پھڑدا جیہڑا گھر بیٹھا اُنھوں پھڑیا ای نئیں

سِر تے ٹوپی تے نیت کھوٹی لینا کی ٹوپی سِر دھر کے
تسبیح پِھری پر دِل نا پِھریا لینا کی تسبیح ہتھ پھڑ کے
چِلّے کیتے پر ربّ نا مِلیا لینا کی چِلّیاں وِچ وڑ کے
بُلھیا جاگ بِنا دُودھ نئیں جمدا پانویں لال ہووے کڑھ کڑھ کے

راتیں جاگیں تے شیخ سداویں پر راتی جاگن کتے تیں تھیں اتے
راتی پونکنوں بس نا کر دے فیر جا رڑاں وچ ستے تیں تھیں اتے
یار دا بوہا مول نا چھڈ دے پاویں مارو سو سو جوتے تیں تھیں اتے
بلھے شاہ اٹھ یار منا لے نئی تے بازی لے گئے کتے تیں تھیں اتے

نا میں پوجا پاٹ جو کیتی تے نا میں گنگا نہایا
نا میں پنج نمازاں پڑھیاں تے نا تسباح کھڑکایا
نا میں کیہو روزے رکھے تے ناں میں چلہ کمایا
بلھے شاہ نو مرشد ملیا اونے ایویں ای جا بخشایا

کلام بابا بلھے شاہ

 #𝑾𝒆𝑨𝒓𝒆𝑯𝒊𝒓𝒊𝒏𝒈𝑭𝒐𝒓𝑭𝒖𝒍𝒍𝑻𝒊𝒎𝒆𝑷𝒐𝒔𝒊𝒕𝒊𝒐𝒏𝒔 فریش پاکستانی ڈرائیور لائسنس ضروری نہیںبغیر میڈیکل بغیر نیوٹیک گورنمنٹ پروجیکٹ تنخواہ ...
06/08/2026

#𝑾𝒆𝑨𝒓𝒆𝑯𝒊𝒓𝒊𝒏𝒈𝑭𝒐𝒓𝑭𝒖𝒍𝒍𝑻𝒊𝒎𝒆𝑷𝒐𝒔𝒊𝒕𝒊𝒐𝒏𝒔
فریش پاکستانی ڈرائیور لائسنس ضروری نہیں
بغیر میڈیکل
بغیر نیوٹیک
گورنمنٹ پروجیکٹ
تنخواہ 1700+ٹرپ
مدت معاہدہ چھ ماہ








For More Information Please Join Us...👇
https://whatsapp.com/channel/0029VbBUmWyJkK77GrGWJw3m

جی سی سی (خلیجی ممالک) میں موبائل نیٹ ورک، 5G کوریج، انٹرنیٹ اسپیڈ، سروس کے معیار اور صارفین کے اعتماد کے لحاظ سے کئی بڑ...
04/08/2026

جی سی سی (خلیجی ممالک) میں موبائل نیٹ ورک، 5G کوریج، انٹرنیٹ اسپیڈ، سروس کے معیار اور صارفین کے اعتماد کے لحاظ سے کئی بڑی ٹیلی کام کمپنیاں نمایاں ہیں۔ تازہ درجہ بندی کے مطابق سعودی عرب کی STC پہلے نمبر پر سمجھی جاتی ہے، جو بہترین 5G کوریج اور تیز رفتار انٹرنیٹ فراہم کرتی ہے۔ دوسرے نمبر پر e& UAE، تیسرے پر Ooredoo Qatar، چوتھے پر Zain Kuwait، پانچویں پر Omantel Oman اور چھٹے نمبر پر Batelco Bahrain شامل ہیں۔ یہ کمپنیاں جدید نیٹ ورک، مضبوط کوریج، اچھی کسٹمر سروس اور معیاری انٹرنیٹ کی وجہ سے خلیجی ممالک میں صارفین کا اعتماد حاصل کیے ہوئے ہیں۔

گلف ممالک میں رہنے والے دوست اپنے تجربات کا اظہار کریں۔۔۔





  سعودی ریٹرن نقل ثقیل لائسنس ہولڈرز گلف ریٹرن ویلڈ ہیوی لائسنس ہولڈرز انٹرویو 9 اگست بروز اتوار راولپنڈی آفس میں ہونگے ...
04/08/2026


سعودی ریٹرن نقل ثقیل لائسنس ہولڈرز
گلف ریٹرن ویلڈ ہیوی لائسنس ہولڈرز
انٹرویو 9 اگست بروز اتوار راولپنڈی آفس میں ہونگے
خرچہ انتہائی مناسب
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں۔۔۔👇
https://whatsapp.com/channel/0029VbBUmWyJkK77GrGWJw3m








Address

Gujranwala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trucking with Mr Ahmed Saudi Driver's Gulf Jobs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share