01/09/2026
💸 *خوشخبری ڈرائیور پارٹنرز!*
اب جب بھی کوئی مسافر *Card Payment JazzCash کے ذریعے ادائیگی* کرے گا، تو اس کی *رقم فوراً آپ کے والٹ میں منتقل ہو جائے گی۔*
✅ رقم فوراً آپ کے والٹ میں
✅ ادائیگی کا انتظار ختم
✅ تیز، آسان اور محفوظ ادائیگی
*اب JazzCash کے ذریعے ہونے والی ہر ادائیگی، فوراً آپ کے والٹ میں!*
*شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔*