21/09/2026
جب میں نے اس فیلڈ میں قدم رکھا تھا، تب یہی گاڑی میرے ساتھ تھی۔
شروع کے دن، محنت اور بہت سی یادیں اس گاڑی سے جڑی ہوئی ہیں۔
آج بھی یہ پرانی ویڈیو دیکھ کر وہ وقت یاد آ جاتا ہے۔
وقت بدل جاتا ہے، لیکن محنت کے دن ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔
Khan Travel Services
0308-2779153