UZT Pick and Drop

UZT Pick and Drop Hi Roof Available for Pick and Drop

20/02/2026
10/01/2025
18/03/2024

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سرکاری گاڑی کے ٹائر بدلنےکے لیے محکمہ خزانہ سے 2 کروڑ 73 لاکھ روپے طلب کرلیےگئے۔

اس حوالے سے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے جیوپاکستان سےگفتگو میں کہا کہ سرکاری گاڑی کے لیےگرانٹ طلب کرنا معمول کی بات ہے، ٹائروں کی تبدیلی کے لیے بھی مریم نواز کو قائل کرنا پڑا، ایک بار دوران سفر ایک ٹائر برسٹ بھی ہوچکا ہے۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ معائنے کے دوران معلوم ہوا کہ ٹائر اکتوبر 2022 میں آخری بار تبدیل ہوئے، اُس وقت بھی ان کی قیمت 2کروڑ 34 لاکھ روپے تھی، مخالفین کے پاس کہنےکو کچھ نہیں تو انہوں نے ٹائروں پر واویلا شروع کردیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کے ہیلی کاپٹر کے استعمال سے متعلق عظمٰی بخاری نےکہا کہ وہ صرف ایک دن کے لیے تھا، وہ بھی سکیورٹی معاملات میں روٹین کی تبدیلی کے لیےکیا گیا

08/11/2023
28/07/2023
26/07/2023

Address

Gulistan E Johar Block 2
Karachi

Telephone

+923142133661

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UZT Pick and Drop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to UZT Pick and Drop:

Share