Mian Abdul Waheed Anjum

Mian Abdul Waheed Anjum Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mian Abdul Waheed Anjum, Transportation Service, Thokker Niaz Baig, Lahore.

18/02/2026

اسلام علیکم
پاکستان میں اور پاکستان سے باہر بسنے والے تمام مسلمانوں کو رمضان المبارک
منجانب میاں عبد الوحید انجم

Juma Mubarak to all Muslim
13/02/2026

Juma Mubarak to all Muslim

30/01/2026
28/10/2025

I got over 100 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

10/10/2025

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Today's visit Hafiz Abad & Head Qadir Abad Barrage
28/09/2025

Today's visit Hafiz Abad & Head Qadir Abad Barrage

21/08/2025

On the way Rajan pur Good bye Dear Ghazi Khan

11/08/2025

Mian Waheed Anjum
واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی مع تصاویر کے استعما کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نئی پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔

پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں کھلے عام نشہ فروخت     نشئی چوک چوراہٹہ تاپل ڈاٹ کنال کے کنارے شرےعام نشہ کرنے میں مصروف ...
03/08/2025

پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں کھلے عام نشہ فروخت نشئی چوک چوراہٹہ تاپل ڈاٹ کنال کے کنارے شرےعام نشہ کرنے میں مصروف سب سیکورٹی ادارے خاموش زمہ دار کون حکومت بے بس ؟؟؟؟؟؟؟ نوجوان نسل تباہ

09/07/2025

بچے ماں باپ کو چھوڑ کر دوسرے ملک جا رہے ہیں، شوہر بیوی کو چھوڑ کر دوسرے شہر جا رہا ہے، بیوی روزگار کے لیے شوہر سے دور جا رہی ہے، بھائی بھائی سے جدا ہو رہا ہے…
کیوں کمانا چاہتے ہیں ہم وہ دولت جو ہمیں اُن سے دور کر دے جن کے ساتھ جینے میں ہماری خوشی ہے؟
یہ ترقی رشتے توڑ چکی ہے، خاندان بکھر چکے ہیں۔

آخر میں بچتا کیا ہے؟
بس تھوڑی سی آزادی،
کچھ بیمے کی رقم،
ایک پلاٹ یا بینک میں تھوڑی سی جمع پونجی۔

اور کھویا کیا؟
وہ لوگ، جن کے ساتھ جینا تھا۔

سب سے بڑی محرومی یہ کہ بیماری میں کوئی اپنوں کا سہارا نہیں ہوتا
اور موت پر اپنوں کا کندھا بھی نصیب نہیں ہوتا۔

اس لیے…
کماؤ ضرور، مگر جیو اُن کے ساتھ جن کے ساتھ جینا ہے۔

Address

Thokker Niaz Baig
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Abdul Waheed Anjum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share