ABN Travels Minchinabad

ABN Travels Minchinabad یا اللہ! ہماری کامیابی کا واحد سہارا تو ہی ہے، اپنی رحمت و برکت ہمیشہ قائم رکھنا آمین

19/04/2026

ہر کسی کے لیے دستیاب رہنا خود کو تھکا دیتا ہے۔ اپنی حدود طے کرنا ذہنی صحت کے لیے ضروری ہے۔ جو شخص “نہیں” کہنا سیکھ لیتا ہے وہ خود کو بہتر سنبھال سکتا ہے۔

19/04/2026
16/04/2026

جب انسان کے دل میں اپنی منزل پانے کا سچا جنون اور تڑپ پیدا ہو جائے، تو راستے کی عارضی آسائشیں اور رنگینیاں اپنی اہمیت کھو دیتی ہیں۔ وہ بڑے خوابوں کا مسافر ہوتا ہے جسے اچھی طرح معلوم ہے کہ تماشائی بن کر راستے میں کھڑے رہنا صرف وقت کا ضیاع ہے؛ اس کا ہر قدم صرف اس ایک مقام کی طرف اٹھتا ہے جہاں پہنچنے کا اس نے خود سے پختہ عہد کر رکھا ہوتا ہے۔ ماننا پڑے گا کہ جو لوگ راستے کی خوبصورت عمارتوں اور وقتی سکون کے سحر میں جکڑے جاتے ہیں، وہ اکثر اپنی اصل منزل سے بہت دور نکل جاتے ہیں۔ کامیابی صرف ان کا مقدر بنتی ہے جو اپنی آنکھوں میں مقصد کی چمک لیے ہر دلکش موڑ کو نظرانداز کرنا سیکھ لیتے ہیں۔ یاد رکھیں، منزل کا عشق وہ آگ ہے جو ہر بہلاوے کو جلا کر راکھ کر دیتی ہے اور مسافر کو اس کے ہدف تک پہنچا کر ہی دم لیتی ہے۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی ہمشیرہ، ڈاکڑ محمد امیر خاں اور وفاقی وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں کی بھانجی، رکن...
12/04/2026

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں کی ہمشیرہ، ڈاکڑ محمد امیر خاں اور وفاقی وزیر مملکت ملک رشید احمد خاں کی بھانجی، رکن صوبائی اسمبلی/چیئرمین پامراملک احمد سعید خاں کی پھوپھو زاد بہن اورملک عبد الحفیظ خاں کی زوجہ کے انتقال پر سابق اراکین قومی اسمبلی شیخ فیاض الدین، سعید منہیس، سابق وفاقی وزیر فیروز جمال شاہ کاکا خیل ،ریجنل پولیس آفیسر شیخوپورہ رینج اطہر اسماعیل ،قائمقام ڈی پی او ضیاء الحق ،سابق رکن صوبائی اسمبلی مولانا معاویہ اعظم طارق،عرفان عزیز، علی رضا، میاں فرید علی، رانا عارف تاج، حفیظ بھٹی،ذیشان زیب بٹ، سیاسی و سماجی رہنماؤں،صحافیوں اور دیگر معززین کی فتح پور ڈیرہ پر تعزیت کیلئے آمد

‎ مرحومہ کی مغفرت، بلند درجات اور لواحقین کیلئے صبروحوصلہ کی دعا کی اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا مانگی گئی

خوبصورت دنوں کی یاداشت 🥰🥰🥰
09/04/2026

خوبصورت دنوں کی یاداشت 🥰🥰🥰

Address

Naeem Chowk Bonga Balochan
Lahore
62230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ABN Travels Minchinabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share