طلبہ توحیدوالسنہ مہمند

اہل ذوق کیلئے ایک عظیم الشان خوش خبری ۔یہ بات کسی بھی اہل علم سے مخفی نہیں ہے کہ مظبوط علمیت کے لئے فنون مروجہ ایک قوی ب...
15/01/2026

اہل ذوق کیلئے ایک عظیم الشان خوش خبری ۔
یہ بات کسی بھی اہل علم سے مخفی نہیں ہے کہ مظبوط علمیت کے لئے فنون مروجہ ایک قوی بنیاد کی حیثیت رکھتی ہے، اگر کسی عالم کا فنون مروجہ پر مظبوط گرفت ہو تو ان کے لیے قرآن و حدیث سے استفادہ کرنا آسان ہو جاتا ہے، وہ قرآن وحدیث میں انتہائی باریک بینی کے ساتھ غوطہ زن ہوتا ہے، اور ان دونوں سمندروں سے گہری وابستگی اختیار کرکے انکی تہہ سے موتیاں نکال کر دنیائے علم کے سامنے پروتا ہے، اوراہل علم کے سامنے شاندار نکات پیش کرتا ہے
جو عالم ان فنون مروجہ سے ناواقف ہوتا ہے انکو قرآن وحدیث پر وہ مظبوط گرفت کبھی بھی حاصل نہیں ہوسکتی ہے جو فنون کے ماہر کو حاصل ہو جاتی ہے چاہے وہ جتنا بھی جتن کریں ۔
اس لیے زمانہ قدیم سے علماء کا ان فنون کے ساتھ وابستگی اظہر من الشمس ہے جو قریبی زمانے تک آب و تاب سے جاری رہا۔
لیکن کچھ عرصے سے علماء اور طلباء کا فنون سے وابستگی کم ہوتا جارہا ہے جو علم اور علماء کے لیے انتہائی نقصان کا باعث ہے ۔
اس نقصان کے رفع کرنے کی فکر میں ہم نے فنون مروجہ کے انتہائی ماہر اور ان تمام فنون کے اجراء اور تسہیل پر تصنیفات کرنے والا مصنف حضرت مولانا مفتی ارشاد الرحمٰن المعتصم صاحب اٹک والے کو چند دن کے لیے کراچی میں مدعو کیا ہے، اہل ذوق ان ایام معدودہ کو اپنے لیے غنیمت سمجھ کر اس میں ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی سعی کریں، شائد ان ایام معدودہ کی محنت اور لگن ہمارے پاس علم کا وہ ذوق واپس پلٹا دے جو کبھی ہمارے اسلاف کے پاس ہوا کرتا تھا ۔
*و ما ذالك علي الله بعزيز۔*

14/01/2026
14/01/2026

دعوتِ ولیمہ کے موقع پر مولانا احمد جمشید خان کا نہایت ایمان افروز اور اصلاحی خطاباس بیان میں نکاح، ولیمہ کی سنت، میاں بیوی کے حقوق، ازدواجی زندگی کی کامیابی ...

14/01/2026
بورڈ وحدت المدارس السلامیہ پاکستانامتحانی سنٹر: جامعہ دارالارقم تبلیغ القرآن یوسف آباد پشاورالحمدللہ آج پانچواں پرچہ بخی...
14/01/2026

بورڈ وحدت المدارس السلامیہ پاکستان
امتحانی سنٹر: جامعہ دارالارقم تبلیغ القرآن یوسف آباد پشاور

الحمدللہ آج پانچواں پرچہ بخیر و عافیت مکمل ہوا۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ امتحانی نظم و ضبط نہایت عمدہ رہا۔ نگرانانِ اعلیٰ انتہائی خوش اخلاق، ذمہ دار اور تعاون کرنے والے تھے، جن کی وجہ سے امتحانی ماحول پُرسکون اور منظم رہا۔
تمام طلباء نے امتحانی اصول و ضوابط کا مکمل خیال رکھا اور سنجیدگی و ذمہ داری کا مظاہرہ کیا، جو کہ قابلِ تحسین ہے۔

اللہ تعالیٰ تمام طلباء کو کامیابی عطا فرمائے اور ان کی محنت کو شرفِ قبولیت بخشے۔ آمین۔

ناقل

03/01/2026
03/01/2026

پہ صفت بہ دی ہزار کتابہ ڈک کڑم
تہ خکلا د دی جھان یی مُلاجانہ
🌹🌹🌹د گلونوں پہ قطار کی غوڑیدلی🌷 گل 🌹🌹🌹ڈیر گران او محترم ورور 🌹گران آبو عبیدہ مولاناٗمحمدحمزہ صاحب🌹 تہ دفکری او اصلاحی مرکز جامعۃ تبلیغ القرآن للبنین والبنات یوسف آباد دلہ زاک روڈ پشاور🌹 نہ پہ عظیم الشان عہدہ (دستار فضیلت وختم بخاری شریف)حاصلولوں باندی مبارک باد او تبرکی وایوں💝💝💝
🤲🤲🤲ﷲتبارک وتعالیٰ دی عالم باللہ او عالم لللہ اوگرزہ وہ د اھل اسلام او بالخصوص د اھل خانہ دپارہ🤲🤲🤲
آمین ثم آمین

20/12/2025

گران او محترم رورجانہ ڈیر ڈیر دی مبارک شہ

20/12/2025

گران او محترم رورجان محمد ایاز صاحب تہ پہ تکمیل د دی عظیم الشان سفر باندی مبارک باد وایو

04/12/2025

پیغام بنام محترم شیخ روح اللہ صاحب

Address

Smghakhi
Mohmand
ASAN

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when طلبہ توحیدوالسنہ مہمند posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share