17/03/2026
ضلعی انتظامیہ نے رائیڈرز کی حد تک اجازت دی ہے کام کی البتہ کمپنیوں پر پابندی برقرار ہے ۔۔
لیکن رائیڈرز کی شکایات آ رہی ہیں کہ کچھ عناصر جھوٹی اجازت نامے کی خبریں پھیلا کر رائیڈرز سے رجسٹریشن کے پیسے وصول کر رہے ہیں ۔۔
اس لیے تمام رائیڈرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایسے جھوٹے عناصر کی باتوں میں آ کر اپنا مالی نقصان نا کریں۔۔اور ضلعی انتظامیہ اس بات کا نوٹس لے اور ایسے عناصر کو پکڑ کر بے نقاب کرتے ہوئے سخت سزائیں دے۔۔