20/09/2025
اگریی ٹی آئ والےاللہ تعالیٰ کو راضی کرنا چاھتے ھیں تو اسکا طریقہ یہ ھے کہ تمام پیٹی آئی والے ایک کھلے میدان میں جمع ھو جائیں صلات توبہ پڑھ کر صدق دل سے توبہ کریں جتنے لوگوں کی دل آزاری کی ھے ان سے معافی مانگیں آئیندہ کیلئے ایسی حرکات اور گوناھوں سے بچنے کا پکا عزم کریں پھر امید رکھیں کہ اللہ تعالیٰ معاف فرما دے کمروں پر چڑھ کر بے وقت اذان دینے والا مرغ 🐓🐓 بھی لوگ ذبح کرتے ھیں