Hud & Zum transport company

Hud & Zum transport company specially available for school & collage tours ,

Hud & Zum travel and transportation servicesHud & Zum travel and transportation services for All Pakistan and also for IRAN , IRAQ , SHAAM and also for other countries .

10/01/2023

سید محبوب شاہ ڈرائیور ماڈرن بس اسٹینڈ ۔۔جو کے آج ساہیوال سے ملتان ویگن 7115پے جا رہے تھے اور بہت زیادہ ڈھونڈ کی وجہ سے ٹریکٹر سے ٹکڑا گئے اور خطرناک ایکسیڈینٹ کی وجہ سے موقعہ پر وفات پا گئے ۔ اللّٰہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں اور جنّت میں اعلیٰ مقام دیں ۔آمین

01/12/2021
26/11/2020

جذبہ دیکھیں جی جذبہ
جذبہ ہوں تو ایسا ہو

ملکی حالات خراب ہونے کی وجہ سے کچھ فوجیو کو پرسوں چھٹیوں سے واپس بلانا پڑا جس بس میں فوجی آ رہے تھے راستے میں ڈرائیور نے گاڑی روک لی اور بولا کے اس گاڑی میں کون کون فوجی بھاٸی ہیں تقریباً بارہ فوجی تھے ڈرائیور نے اپنے کنڈیکٹر کو بولا کہ ان سب کو کرایہ واپس کر دو یہ ہماری حفاظت کیلئے اپنے ماں باپ بہن بھاٸی بیوی بچے چھوڑ کے جا رہے ہیں اور ہم ان سے کرایہ لے یہ نہیں ہو سکتا میں سلام پیش کرتا ہوں اس ڈرائیور کو جب عوام ہی ایسی ہو تو ان کیلئے ایک جان کیا سو بار جان قربان کرنا بھی پڑے تو خدا کی قسم دریغ نہیں کرونگا

پاکستان آرمی زندہ باد
سب سے پہلے پاکستان
پاکستان پائندہ باد.

حضرت سُلطان باہُو رحمتہ اللّٰه علیہ فرماتے ہیں،بچپن میں ایک دِن سڑک کے کِنارے کھڑا تھا کہ ایک بارُعب،صاحبِ حشمت،نُورانی ...
22/08/2019

حضرت سُلطان باہُو رحمتہ اللّٰه علیہ فرماتے ہیں،بچپن میں ایک دِن سڑک کے کِنارے کھڑا تھا کہ ایک بارُعب،صاحبِ حشمت،نُورانی صورت والے بُزُرگ گھوڑے پر تشریف لائے اور میرا ہاتھ پکڑ کر اپنے پیچھے بِٹھا لیا،میں نے ڈرتے ڈرتے اور کانپتے ہوئے پوچھا:
'' آپ کون ہیں؟ ''
اِرشاد فرمایا:
'' میں ( حضرت ) علی بِن ابی طالب ( رضی اللّٰه عنہُ ) ہوں۔ ''
میں نے پِھر عرض کی:
'' مجھے کہاں لے جا رہے ہیں؟ ''
فرمایا:
'' پیارے آقا حضرت محمد مُصطفیٰ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے حُکم سے تمہیں ان کی بارگاہ میں لے جا رہا ہوں۔ ''
بارگاہِ رسالت صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم میں حاضری ہوئی تو وہاں حضرت ابوبکر صدیق،حضرت عمر فاروقِ اعظم اور حضرت عثمانِ غنی رضی اللّٰه عنہُ بھی جلوہ فرما تھے،مجھے دیکھتے ہی نبیوں کے سُلطان،رحمتِ عالمیان صلی اللّٰه علیہ وآلہ نے اپنے دِنوں دستِ مُبارک میری طرف بڑھائے اور اِرشاد فرمایا:
'' میرے ہاتھ پکڑ لو،پِھر دستِ اقدس پر بیعت لی اور کلمہ کی تلقین کی فرمائی۔ ''
حضرت سُلطان باہُو رحمتہ اللّٰه علیہ فرماتے ہیں:
'' جب میں نے کلمہء طیبہ '' لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللّٰه '' پڑھا تو درجات و مقامات کا کوئی حجاب باقی نہ رہا۔اس کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰه عنہُ نے مجھ پر توجہ فرمائی جس سے میرے وجود میں صِدق و صفا ( یعنی سچائی اور پاکیزگی ) پیدا ہو گئی،توجہ فرمانے کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رضی اللّٰه عنہُ اس مجلس سے رُخصت ہو گئے۔پھر حضرت عمر فاروقِ اعظم رضی اللّٰه عنہُ نے میری جانِب توجہ فرمائی جس سے میرے وجود میں عدل و محاسبہء نفسی پیدا ہو گیا۔پِھر آپ رضی اللّٰه عنہُ بھی رُخصت ہو گئے،ان کے بعد حضرت عثمانِ غنی رضی اللّٰه نے میری جانِب توجہ فرمائی جس سے میرے اندر حیا اور سخاوت کا نُور پیدا ہو گیا۔پِھر وہ بھی اس نُورانی مجلس سے رُخصت ہو گئے۔اس کے بعد حضرت علی رضی اللّٰه عنہُ نے مجھ پر توجہ فرمائی تو میرا جِسم عِلم،شُجاعت اور حِلم سے بھر گیا۔پِھر آقا حضرت محمد مُصطفیٰ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم میرا ہاتھ پکڑ خاتونِ جنّت حضرت فاطمتُہ الزہراء رضی اللّٰه عنہا کے پاس لے گئے تو آپ رضی اللّٰه عنہا نے مجھ سے فرمایا:
'' تم میرے فرزند ہو۔ ''
پِھر میں نے حسنینِ کریمین رضی اللّٰه عنہُما کے قدمینِ شریفین کا بوسہ لیا اور ان کی غلامی کا پٹا اپنے گلے میں پہن لیا۔پِھر حضور نبی اکرم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم نے پِیر دستگیر غوثِ اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی الحَسنی و الحُسینی رحمتہ اللّٰه علیہ کے سپرد فرما دیا۔حضور غوثِ اعظم رحمتہ اللّٰه علیہ نے مجھے مخلوقِ خدا کی رہنمائی کا حُکم اِرشاد فرمایا۔حضرت سُلطان باہُو رحمتہ اللّٰه علیہ فرماتے ہیں:
'' میں نے جو کچھ بھی دیکھا اپنی ظاہری آنکھوں سے دیکھا۔ ''
( باہُو عین یاہُو،صفحہ ۱۱۱ تا ۱۱۳ )

05/05/2019

HUD&ZUM
travel and transport
RENT A COACHES
sahiwal Pakistan
For contact
Saleem Ahmad Khan
0300-6930-638
0346-6930-638

HUD&ZUM Tours and travels sahiwal PakistanFor contactSaleem Ahmad Khan0300-6930-6380346-6930-638
22/02/2019

HUD&ZUM
Tours and travels
sahiwal Pakistan
For contact
Saleem Ahmad Khan
0300-6930-638
0346-6930-638

Address

MODREN FLYING COACH , Lahore Multan Road Ghalla Mandi, Sahiwal
Sahiwal
57000

Telephone

00923006930638

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hud & Zum transport company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hud & Zum transport company:

Share