Madina Taxi Service

Madina Taxi Service A Taxi service in Madina Makkah Jeddah Taif and badar

🚖 MADINA TAXI SERVICE✨ Premium Umrah & Ziarat Transport📍 Serving All Cities:Makkah • Madinah • Jeddah • Taif🚐 Our Servic...
01/03/2026

🚖 MADINA TAXI SERVICE

✨ Premium Umrah & Ziarat Transport

📍 Serving All Cities:
Makkah • Madinah • Jeddah • Taif

🚐 Our Services:
• Jeddah Airport Transfers
• Makkah ↔ Madinah Taxi
• Full Ziarat Tours
• Family & Group Transport
• VIP Staria & Starex

💎 Why Choose Us?
✔️ Clean & Luxury Vehicles
✔️ Professional Drivers
✔️ Always On Time
✔️ Best & Honest Prices

📲 24/7 WhatsApp Booking:
+966559935352

🕋 Comfortable • Reliable • Trusted

Jumma mubarik to all
29/05/2025

Jumma mubarik to all

21/05/2020

موٹر وے #کرنل کی #بیوی نے #قانون کا تماشا بنا دیا

08/05/2020

This Special & Critical Video is being uploaded to expose the Reality & Facts behind FIR & Fake CASE on Engineer Muhammad Ali Mirza(Recorded on 07-May-2020) ...

04/12/2018

*عورت کو مرد سے نہیں*
*عورت کو عورت*
*سےتحفظ کی ضرورت ہے*

طلاق کے 80 فیصد واقعات کے پیچھے ہاتھ ایک عورت کا ہی ہوتا ہے۔

● ساس بہو جب تک اپنا اپنا مقام نہ جانیں گی تب تک عورت کے ہاتھوں عورت ذلیل ہوتی رہے گی۔

● شوہر اگر بیوی کو مارے یا گھر سے نکالے تو اسمیں محرک ساس اور نندیں ہوتی ہیں۔

● جب ماں اپنی آنکھوں مین آنسو بھر کے بہو کے ان کئیے ظلموں کی داستان بیٹے کو سنائے گی تو بیٹے کا ہاتھ تو ظالم پہ اٹھے گا ہی یہاں مرد( بیٹا) نے ایک عورت (ماں) پہ ہوئے ظلموں کا بدلہ لیا مگر ظالم پھر بھی مرد۔

● جب بہن بھائی کو بھابھی کے (ناکردہ) ظلموں کی داستان سنائے گی تو بھائی بہن کے بہتے آنسوؤں کا مداوا کرے تو ظالم پھر مرد ہی کہلائے گا۔

● جب بیوی شوہر کے سامنے، ساس نند کے ( ناکردہ) ظلموں کی داستاں سنائے گی، آنسو بہائے گی اور شوہر اس پہ بھروسہ کر کے گھر علیحدہ کر لیتا ہے تو الزام پھر مرد پہ آتا ہے۔
● تمام داستانوں کا غیر جانبدارانہ تجزیہ کریں گے تو نتیجہ یہی نکلے گا عورت کو مرد سے نہیں عورت کو عورت سے تحفظ کی ضرورت ہے۔
مرد بیچارہ تو رشتے نبھانے کی کوشش کرتا ہے کبھی ایک شوہر کی حیثیت سے، کبھی بھائی اور کبھی بیٹے کی حیثیت سے۔

*🔰🕯اصلاحِ معاشرہ🕯🔰*

Address

Medina

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madina Taxi Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share