ELITE TAXI ASIA

ELITE TAXI ASIA Página de la sección Asiática de la Asociación Profesional Élite Taxi

13/07/2024
وہ شحصیت جو ہر کسی کے دکھ سکھ میں شریک ہوتی ہے۔آپ کے سرمایہ کے تحفظ کیلئے میڈرڈ ،برسلز،اور پتہ نہیں کہاں کہاں تک سفر کیے...
30/12/2022

وہ شحصیت جو ہر کسی کے دکھ سکھ میں شریک ہوتی ہے۔آپ کے سرمایہ کے تحفظ کیلئے میڈرڈ ،برسلز،اور پتہ نہیں کہاں کہاں تک سفر کیے۔وہ اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل، پھر دیکھتے دیکھتے ایک کاروں کی شکل اختیار کر گیا۔آج اگر ٹیکسی سیکٹر میں پاکستانیوں کی بہت زیادہ عزت ہے اس میں میرے اس بھائی سید جنید شاہ صاحب کی انتھک محنت اور ریاضت بھی شامل ہے۔کسی کو کوئی تکلیف ہو سید ہمیشہ آپ کی سائیڈ پر کھڑا ہوتا ہے۔ہڑتالوں میں اپنا قیمتی وقت اور سرمایہ خرچ کر کے آپ لوگوں کی عزت بنوائی۔
آج یہ اکیلا ہے ۔اسے آپ کی ہمت اور ہمدردی کی ضرورت ہے۔یکم جنوری سال 2023 بوقت 16:30 بجے بمقام Avenida de Vilanova 124 اوسپیتالیت دے یوبرے گات میں سید جنید شاہ صاحب کے والد محترم کے جنازہ میں بھرپور شرکت کر کے اپنے ہونے کا احساس دلائیں۔
والد کی وفات نے اس شحض کی کمر توڑ دی ہے۔ایک لمبا عرصہ ہے جس میں سید نے اپنے والد کی تیمارداری کی۔جب بھی فون پہ بات ہوتی "والد صاحب کو ہسپتال چھڑنے جا رہا ہوں"والد صاحب کو ہسپتال سے لے کر آ رہا ہوں"ابھی نماز جمعہ کیلئے جا رہے ہیں۔اسی طرح کے لا تعداد فقرے سننے کو ملتے۔ہمت والا ہے جس نے اس سلیقے سے تمام مصیبتوں کو سہا۔ساتھ میں ہمارے ٹیکسی سیکٹر کے گلے شکوے علیحدہ۔

مصیبت کی اس گھڑی می سارا ٹیکسی سیکٹر سید جنید شاہ صاحب کے ساتھ کھڑا ہے۔یہ دکھ ہمارا سانجھا ہے۔
شاہ جی اللہ تعالی آپ کو ہمت اور استقامت دے۔
آمیں ثم آمین۔

انسٹیٹیوٹ آف میٹروپولیٹن ٹیکسی ادارہ کا ٹیکسی لائسنس سے متعلقہ کاغذات اور ٹیکسی میٹر کا تکنیکی معائنہ اور ساتھ میں گاڑی ...
19/11/2022

انسٹیٹیوٹ آف میٹروپولیٹن ٹیکسی ادارہ کا ٹیکسی لائسنس سے متعلقہ کاغذات اور ٹیکسی میٹر کا تکنیکی معائنہ اور ساتھ میں گاڑی کا تکنیکی معائنہ جسے ہم آئی ٹی وی یا Periodica سے بھی پکارتے ہیں ،ان تمام امور کے سرانجام دینے کیلئے جن کاغذات کی ضرورت ہوتی ہے اور ساتھ میں جو احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیئے ان سب سے متعلق ایک پوسٹ کر دی ہے ۔جسے آپ check list بھی کہہ سکتے ہیں۔
وقت اور معلومات کے حساب سے جن چیزوں کا اضافہ ضروری ہوا انہیں شامل کر دیا جائے گا۔
والسلام۔
سرفراز مہدی خاں

Dirección

De Porto 42
Barcelona
08032

Horario de Apertura

Lunes 10:00 - 14:00
Martes 10:00 - 14:00
Miércoles 10:00 - 14:00
Jueves 10:00 - 14:00
Viernes 10:00 - 14:00

Teléfono

+34934205661

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando ELITE TAXI ASIA publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Empresa

Enviar un mensaje a ELITE TAXI ASIA:

Compartir

Categoría