11/06/2022
صدر تریچمیر ڈرائیور یونین ڈسٹرکٹ لوئر چترال اخلاق حسین صاحب کابینہ کے ہمراہ آج مختلف اڈوں کا دورہ کیا ۔ دورے میں ڈرائیور برادری کو درپیش مسائل اور ان کے بہتر حل کے حوالے سے بات چیت کیا گیا ۔ ڈرائیور برادری کی جانب سے باقاعدہ طور پر مطالبہ پیش کیا گیا کہ ہمیں ہر صورت چترال میں سرکاری اڈہ چاہیے کیونکہ موجودہ اڈو سے ہمیں کسی قیسم کی سہولیات میسر نہیں ہے ۔ جس پر صدر ڈرائیور یونین ڈسٹرکٹ چترال نے ڈرائیور برادری کو یقینی دہانی کی کہ انشاء اللہ ہم آپ کے مطالبات کو بالائے حکام تک پہنچا کر ہر مسلے کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کرینگے ۔ انشاء اللہ