20/03/2026
عید مبارک پیغام برائے ملک عالم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی
"تمام معزز کسٹمرز، ڈرائیور بھائیوں اور دوست احباب کو ملک عالم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی کی طرف سے عید الفطر بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس عید کو آپ سب کے لیے خوشیوں، خیر و عافیت اور برکت کا ذریعہ بنائے۔"
دعاگو: ملک عالم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی نیو سبز منڈی سدھار جھنگ روڈ فیصل آباد