Zam Zam Goods Transport company

Zam Zam Goods Transport company Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zam Zam Goods Transport company, Transportation Service, Faisalabad.
(1)

"زم زم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی ۔۔۔۔
آل پنجاب 24 گھنٹے سروس
پنجاب میں وسیع ترین گاڑیوں کے نیٹورک کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر۔۔۔
ہمارے پاس 20/18/16 مزدا ۔۔۔ہنڈائی ۔۔۔۔پک اپ گاڑیاں 24 گھنٹے دستیاب ہیں
0328-0135987
0309-7301733

ہم آزاد ہیں ؟😭
14/08/2026

ہم آزاد ہیں ؟😭

06/08/2026

ہم ہڑتال نہیں کررہے بلکہ ہم میں اب سکت ہی نہیں رہی کہ ہم اپنے بچوں کا پیٹ کاٹ کر اور مزید قرضوں کے بوجھ تلے دب کر اپنی ٹرانسپورٹ کا پہیہ رواں رکھ سکیں

06/08/2026

❤️🚨❤️

8 اگست پہیہ جام ہڑتال
05/08/2026

8 اگست پہیہ جام ہڑتال

03/08/2026

تمام گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کا متفقہ فیصلہ 8 اگست سے پہیہ جام ہڑتال( زم زم گڈز ٹرانسپورٹ کمپنی) اس ہڑتال کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتی ہے اور اپنے ساتھ وابستہ ٹرانسپورٹر سے درخواست کرتی ہے کہ جائز مطالبات کی منظوری تک کوئی بھی ہڑتال کی خلاف ورزی نہ کرے بلکہ مکمل پہیہ جام ہڑتال کریں روز روز مرنے سسکنے سے بہتر ہے چند دن مشکل برداشت کرلیں پہلے بھی کونسا گاڑیاں کچھ دے رہی ہیں کما کر بلکہ نوبت تو یہاں تک آن پہنچی ہے اب گاڑیاں چلانے کے لئے قرضہ اٹھانا پڑرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

02/08/2026

وہ حاضر ہوں جن کا دادا بھی ڈرائیور تھا ابو بھی ڈرائیور تھا اور اس کا بیٹا بھی اب ڈرائیور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

01/08/2026

اگر آپ ٹرک ڈرائیور کی زندگی پر مکمل فلم دیکھنا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں Yes لکھیں اور اس ویڈیو پر 100kلائک کریں

01/08/2026

بیوپاری حضرات متوجہ ہوں ایسا آپ کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے !
ویڈیو اچھی لگے تو شئیر ضرور کریں شکریہ
Follow Us

Address

Faisalabad
37000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zam Zam Goods Transport company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share