L/S Goods Transport Company .

L/S Goods Transport  Company . This page is about info of our company, like what kind of work we doing, and how you people can contact us for your goods to transport :)

Alvida jummah mubarek 💖
20/03/2026

Alvida jummah mubarek 💖

"These aren't just machines.They don’t speak through horsepower, hydraulics, or suspension alone.Their stories are writt...
23/05/2025

"These aren't just machines.
They don’t speak through horsepower, hydraulics, or suspension alone.
Their stories are written on highways — in heat, in motion, in metal.
This is where steel meets soul.
This is transportation."

👑

13/08/2024

Happy independence day 🇵🇰

My younger brother started  this channel , his work is  amazing hope you like that so please  watch  , subscribe,  like,...
11/08/2024

My younger brother started this channel , his work is amazing hope you like that so please watch , subscribe, like, comment , share , thanks for you support your little effort can give him his desire watch hours ❤️😊

﷽ اَللَّهُمَّ لَكَ الْحَمْدُ كُلُّهُ وَلَكَ الشُّكْرُ كُلُّهُ ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ مرحبًا، أنا همايون بن زاهد راجبوت، مبتكر ....

2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے۔آئندہ تیرہ سال ر...
14/03/2024

2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں میں داخل ہوگیا ہے۔آئندہ تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں گزر جائے گا اور 2037 کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا۔2031 اور 2032 کا رمضان المبارک سردیوں کا سب سے چھوٹا ترین رمضان ہوگا۔جس میں سحری سے افطار تک ساڈھے دس گھنٹے کا وقت ہوگا۔.2030 وہ واحد سال جس میں رمضان المبارک دو مرتبہ آئے گا اور اس سال مسلمان 38 روزے رکھیں گے۔....ان شاءاللّٰہ

07/02/2024

Aise he hum jazbati qoum hain mazloom or zalim ka election bana daite hain to kabhi majbur or corrupt siyasat danoo k beach ka match samjh k apna vote cast kar daite hain , kabi zuban , kabi ilaqa or zati talukaat py h vote cast karte to kabhi firqa or islam k name py karte hain , par maira ik sawal h mazi k. 5 saloon se koi ik chehra b ab tak mila k jis ki gawahi ainda k 5 saal k liya ap dain apny vote ki surat main ? ( agr jawab na main h to vote kise daingy ? ) 🇵🇰

12/08/2023

❤️🇵🇰

30/07/2023

مستقبل قریب میں مزدوروں اور مستریون کو رخصت دے دی جائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💔

ملک بھر میں سامان ایک جگہ سے دوسری جگہ تک لے جانے کامعتبراور سستاترین ذریعہ گڈز ٹرانسپورٹ سروس ہے ،لیکن جب سامان اٹھانے ...
20/03/2023

ملک بھر میں سامان ایک جگہ سے دوسری جگہ تک لے جانے کامعتبراور سستاترین ذریعہ گڈز ٹرانسپورٹ سروس ہے ،لیکن جب سامان اٹھانے والی کسی بھی گاڑی کا پہیہ چلتاہے تو اس کے ساتھ وسائل اورمسائل بھی چلتے ہیں اور موجودہ وقت میں گڈز ٹرانسپورٹ کو وسائل سے زیادہ مسائل درپیش ہیں۔ جس میں سب سے زیادہ روڈ کے مسائل ہیں۔

جیسے ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمت، چلتی گاڑی سے مال کا چوری ہونا، گاڑی کا اغوا ہونا، چوری شدہ مال کی ایف آئی آر کا نہ ہونا، گڈز ٹرانسپورٹرز کا جان و مال محفوظ نہ ہونا جیسے اور بھی بہت سارے مسائل ہیں۔

اسی طرح آج کیماڑی میں اک واقعہ پیش آیا جس میں چند ہزار کے فون کی وجہ سے چوروں نے گولی مار کر شہید کر دیا۔

کیا یہاں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے؟

کہاں ہیں کیمروں کے سامنے تصاویر بنانے والے یونین کے نمائندے ؟

گڈز ٹرانسپورٹ کے ان ٹھیکیداروں کو یہ ظلم نظر کیوں نہیں آتا ؟

آخر گڈز ٹرانسپورٹ کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف کون آواز اُٹھائیں گئے؟

کراچی میں موجود تمام گڈ ٹرانسپورٹ یونین سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ اس ظلم کے خلاف آواز اُٹھائیں تاکہ گڈز ٹرانسپورٹرز کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے۔

میرے مالک۔۔!! ہمیں حق کے لئے آواز اُٹھانے کی ہمت عطا فرمایا نہیں تو صبر عطا فرمایا آمین

ملک فاروق اعوان✍️

Address

New Vegetable Market Hala Naka
Hyderabad
78100

Telephone

+923153318120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when L/S Goods Transport Company . posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share