21/06/2026
بلوچستان کے شھر اوستا محمد سے تعلق رکھنے والے ٹیکسی ڈرائیور استاد عامر لغاری پنوعاقل کے قریب روڈ حادثہ میں شھید ھوگئے آل پاکستان ٹیکسی یونین مشکور ھے پنو عاقل کے استاد عطاء اللہ کا موقع پر پہنچ کر اپنے ڈرائیور بھائی کو بلوچستان روانہ کرنے کے تیاری اور ایمبولینس کا انتظام وغیرہ کرنے پر