آل پاکستان ٹیکسی یونین آفیشل

آل پاکستان ٹیکسی یونین آفیشل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from آل پاکستان ٹیکسی یونین آفیشل, Taxi service, Dera Allah yar bye pass near molana CNG Dera Allah yar dist Jaffarabad, Jhatpat.

اللّٰہ پاک کے رضآء کے لئے ملک بھر میں بلا رنگ و نسل ٹیکسی ڈرائیور بھائیوں کا مدد کرنا ہمارا مشن ھے دوران سفر روڈ حادثہ یا کوئی اور مسئلہ یا گاڈی خراب ھو اللّٰہ پاک کے رضآء کے لئے مدد کرنا آل پاکستان ٹیکسی یونین کا منشور میں شامل ھے
روڈ اپڈیٹ کے لئے گروپ آل پاکستان ٹیکسی یونین کا بنیادی مقصد مشکل وقت میں ڈرائیور بھائیوں کا مدد کرنا پاکستان کے تمام ڈرائیور بھائیوں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا صرف اللہ پاک کے رضاکے لئے ڈرائیور بھائیوں کا مدد کرنا

22/08/2026

یہ ڈوم وین کا ڈرائیور جس کا نادرن ایریاناران میں ایکسیڈنٹ ہوا سکھر سندھ کا بتا رہا ھے کوئی اس کو جانتا ھے تو اس کے گھر والوں کو اطلاع کرے مزید اس ویڈیو میں وہ اپنا گاڈی نمبر 6017 بتا رہا ھے

22/08/2026

اس بلیک کار نے ہمارے ٹیکسی کار کو نوری آباد کے قریب ہٹ کیا اور کراچی کی طرف بھاگ کے جارہا ھے اس ٹویٹا کرولامیں جو نمبر پلیٹ لگا ھوا ھے وہ بھی جعلی ھے کراچی کے قانون نافذ کرنے والے ادارے اس گاڈی کو پکڑ یں گاڈی جی ایل آیی ھے نمبر کلٹس کا لگا ھوا ھے

جھل مگسی بلوچستان سے کچھ دن پہلے اغوا ھونے والا غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والا اپنے خاندان کا واحد کفیل تا حال بازیاب نہ...
22/08/2026

جھل مگسی بلوچستان سے کچھ دن پہلے اغوا ھونے والا غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والا اپنے خاندان کا واحد کفیل تا حال بازیاب نہ ھو سکا وزیر اعلیٰ بلوچستان وزیر داخلہ بلوچستان اور علاقے کے سرداروں سے ٹیکسی ڈرائیور کی بازیابی کی اپیل

گزشتہ روز جھل مگسی سے اغواء ہونے والا ڈیرہ مراد جمالی کا رہائشی ٹیکسی ڈرائیور نیاز احمد سامت کی بوڑھی ماں ہاتھوں میں قرآن مجید اٹھا کر اپنے بیٹے کی بازیابی کیلئے فریاد کر رہی ھے کہ اس پاک کلام کے صدقے میرا بیٹا مجھے لوٹا دیں میرے گھر کا واحد سہارا یہی ھے

18/08/2026

پاکستان سندھ کے عبدالمالک شر جو ٹیکسی ڈرائیور ھیں روزہ اقدس میں اپنے ڈرائیور بھاییوں کے لئے دعا کر رہے ھیں

17/08/2026
ویلڈن نصیرآباد بلوچستان پولیس کراچی سے چھینی ھوی  گاڈی برآمد🚨 نصیرآباد پولیس کی بڑی کامیاب کارروائی، کراچی سے چھینی گئی ...
17/08/2026

ویلڈن نصیرآباد بلوچستان پولیس کراچی سے چھینی ھوی گاڈی برآمد

🚨 نصیرآباد پولیس کی بڑی کامیاب کارروائی، کراچی سے چھینی گئی کار ڈیرہ مراد جمالی سے برآمد! 🚨
ڈیرہ مراد جمالی: سٹی پولیس ڈیرہ مراد جمالی نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کراچی سے چوری ہونے والی قیمتی Toyota Corolla ماڈل 2012، بلیک کلر، رجسٹریشن نمبر LEC-5028 (Lahore Registration) برآمد کرلی۔
پولیس کے مطابق مذکورہ گاڑی 11 اگست 2026 کو کراچی کے علاقے شاہین کمپلیکس مین روڈ، تھانہ آرام باغ، ڈویژن صدر، ضلع ساؤتھ کراچی کی حدود سے چوری ہوئی تھی۔
سٹی ایس ایچ او غازی رؤف جمالی اور ون فائیو انچارج شیر بہادر خان ڈومکی کی قیادت میں پولیس ٹیم نے اہم کارروائی کرتے ہوئے گاڑی کا سراغ لگا کر اسے برآمد کرلیا اور متعلقہ کراچی پولیس کو اطلاع دے دی۔
پولیس کی بروقت اور پیشہ ورانہ کارروائی پر شہریوں نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نصیرآباد پولیس کی مؤثر کارروائیاں جرائم پیشہ عناصر کے لیے واضح پیغام ہیں کہ قانون کی گرفت سے کوئی نہیں بچ سکتا۔
🔴 نصیرآباد پولیس کا عزم: عوام کے جان و مال کا تحفظ، جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع!

یہ گاڈی گلستان جوہر کراچی سے چوری ھوی ھے کسی بھی میرے بھائی کو نظر آے تو قریبی پولیس اسٹیشن پر اطلاع کرے اور آل پاکستان ...
17/08/2026

یہ گاڈی گلستان جوہر کراچی سے چوری ھوی ھے کسی بھی میرے بھائی کو نظر آے تو قریبی پولیس اسٹیشن پر اطلاع کرے اور آل پاکستان ٹیکسی یونین آفیس میں اطلاع کریں
03043821149 کراچی

جھل مگسی بلوچستان گزشتہ روز جھل مگسی سے اغواء ہونے والا ڈیرہ مراد جمالی کا رہائشی ٹیکسی ڈرائیور نیاز احمد سامت کی بوڑھی ...
16/08/2026

جھل مگسی بلوچستان

گزشتہ روز جھل مگسی سے اغواء ہونے والا ڈیرہ مراد جمالی کا رہائشی ٹیکسی ڈرائیور نیاز احمد سامت کی بوڑھی ماں ہاتھوں میں قرآن مجید اٹھا کر اپنے بیٹے کی بازیابی کیلئے فریاد کر رہی ھے کہ اس پاک کلام کے صدقے میرا بیٹا مجھے لوٹا دیں میرے گھر کا واحد سہارا یہی ھے۔
اس بچاری ماں کا واحد سہارا اس کا بیٹا تھا جو گھر کا سہارا تھا

ہادی بخش خان جتوئی صدر آل پاکستان ٹیکسی یونین ٹیکسی اسٹینڈ ٹینک چوک لاڑکانہ سندھ
13/08/2026

ہادی بخش خان جتوئی صدر آل پاکستان ٹیکسی یونین ٹیکسی اسٹینڈ ٹینک چوک لاڑکانہ سندھ

Address

Dera Allah Yar Bye Pass Near Molana CNG Dera Allah Yar Dist Jaffarabad
Jhatpat
80500

Telephone

+923337509540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آل پاکستان ٹیکسی یونین آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to آل پاکستان ٹیکسی یونین آفیشل:

Shortcuts

Share

Category