Khyber transport Union

Khyber transport Union ꧁لَااِلٰہَ اِلَّااللّٰہُ مُحَمَّدُ رَّسُولَ اللّٰہ ꧂
پروفائل کا وزٹ کیا ہے تو فالو بھی کریں

25/07/2026

#تفتان
تفتان بارڈر پر گزشتہ چار ماہ سے تقریباً 400 گاڑیاں پھنس جانے کے باعث گاڑی مالکان اور ڈرائیور شدید پریشانی کا شکار ہیں۔*

رپورٹ ! ڈاکٹر ثناء خان اچکزئی

متاثرہ مالکان اور ڈرائیوروں کا کہنا ہے کہ طویل عرصے سے گاڑیوں کے بارڈر پر رکے رہنے کے باعث انہیں بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے، جبکہ رہائش، خوراک اور دیگر اخراجات میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ کئی ماہ گزرنے کے باوجود مسئلے کے حل کے لیے کوئی مؤثر پیش رفت سامنے نہیں آئی

۔
متاثرین نے وفاقی اور صوبائی حکومت، متعلقہ حکام اور کسٹمز انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری نوٹس لیتے ہوئے تفتان بارڈر پر پھنسی گاڑیوں کی کلیئرنس کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جائیں تاکہ چار ماہ سے جاری مشکلات کا خاتمہ ہو سکے اور مالکان و ڈرائیور مزید مالی نقصان سے بچ سکیں۔

14/07/2026

پاک افغان تجارت کےلئے اچھی خبر آج بیس گاڑیوں کا قافلہ طورخم بارڈر پر افغانستان میں داخل ہوا جس میں ورلڈ پوڈ کی طرف سے امدادی سامان لوڈ کیا تھا

مبارک ہو مبارک ہو بزدل پاکستانیوں ٹول پلازہ مہنگا ہوگیا ڈیزل مہنگا ٹرانسپورٹ تباہ آخر کب تک ؟؟؟؟
09/07/2026

مبارک ہو مبارک ہو بزدل پاکستانیوں ٹول پلازہ مہنگا ہوگیا ڈیزل مہنگا ٹرانسپورٹ تباہ آخر کب تک ؟؟؟؟

حکومت نے ملک بھر میں دی جانے والی فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
22/06/2026

حکومت نے ملک بھر میں دی جانے والی فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

19/06/2026

بریکنگ نیوز

پیٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے کمی کی جارہی ہے، وزیر اعظم

18/06/2026

افغان ٹرانزر ٹریڈ کی کنٹینر پاکستان میں طورخم بارڈر پر داخلہ ہو گیا ہے باقی گاڑیوں کا بھی انا شروع ہے اٹھ ماہ بعد گاڑیوں نے بارڈر کراس کر دیا لیکن کاروباری سرگرمیوں کے لیے فی الحال بند ہے

18/06/2026

افغانستان میں پسے ہوئے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی کنٹینر کو ساڑھے اٹھ ماہ کے بعد جوڑا گیا دیکھتے ہیں کہ پاکستان اسے اجازت دیتے ہیں یا نہیں

12/06/2026

سنیٹر الحاج تاج محمد آفریدی کا نماز جنازہ کل بروز ہفتہ صبح 11 بجے جمرود تختہ بیگ میں ادا کی جائیگی ۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَمعروف ٹرانسپورٹر، سابق سینیٹر اور باوقار شخصیت الحاج تاج محمد آفریدی کے ٹریفک...
12/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

معروف ٹرانسپورٹر، سابق سینیٹر اور باوقار شخصیت الحاج تاج محمد آفریدی کے ٹریفک حادثے میں انتقال کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا۔

مرحوم نے اپنی زندگی میں عوامی خدمت، کاروباری دیانت داری اور سماجی روابط کے ذریعے ایک منفرد مقام حاصل کیا۔ ان کی وفات ایک بڑا نقصان ہے جس کا خلا مدتوں محسوس کیا جائے گا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور تمام اہلِ خانہ، دوستوں اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔

#تعزیت

**افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانی ٹرانسپورٹرز ڈرائیورز اور ان گاڑیوں کی اپنے ملک واپسی کی اجازت ملنے کے بعد ٹرانسپورٹر...
09/06/2026

**افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانی ٹرانسپورٹرز ڈرائیورز اور ان گاڑیوں کی اپنے ملک واپسی کی اجازت ملنے کے بعد ٹرانسپورٹر رخمان زیب آفریدی دیگر ٹرانسپورٹرز مشران کے ہمراہ ڈسٹرکٹ خیبر پریس کلب لنڈی کوتل میں اظہار خیال کر رہے ہیں ** انشاء اللہ گیارہ جون سے مرحلہ وار افغان ٹرانزٹ گاڑیاں افغانستان سے پاکستان کی طرف شروع ہو جائینگے اس کار خیر کا کریڈٹ اس ملنگ انسان حاجی رحمان ذیب آفریدی کو جاتا ہے جس نے مسلسل محنت اور جہدوجہد کیا ہیں 🙏🙏

Address

Karachi Lines

Telephone

+923182926557

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber transport Union posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share