08/04/2026
� اہم اعلان — عمیر موورز بزنس کلاس
گورنمنٹ آف سندھ کی جانب سے فراہم کردہ سبسڈی کے پیشِ نظر، عمیر موورز بزنس کلاس اپنے معزز مسافروں کو کرایوں میں کمی کا فائدہ دے رہا ہے۔ 🎉
💺 اگر آپ نے پہلے سے ایڈوانس ٹکٹ خریدی ہوئی ہے:
آپ اپنے متعلقہ آفس سے رابطہ کر کے
✔️ اپنا ری فنڈ کلیم حاصل کر سکتے ہیں
یا
✔️ اپنی ٹکٹ کو نئے کم کرایے کے مطابق ایڈجسٹ کروا سکتے ہیں
📍 مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے اپنے قریبی عمیر موورز آفس سے رابطہ کریں۔
📞 شکایات یا مدد کے لیے:
اگر کسی آفس کی جانب سے ریفنڈ یا ایڈجسٹمنٹ میں تعاون نہ کیا جائے تو فوراً درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں:
📱 Cell: 0300-3392185
💬 WhatsApp: 0327-2598294
ہم آپ کی سہولت اور اعتماد کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔ ❤️
شکریہ
*عمیر موورز