Rafi & Sons Enterprises

Rafi & Sons Enterprises we are manage all types of vahicle in careem Uber on reason able monthly payment & sell & parchase a

Meetup with Famuse Singer Raheem Shah at Saeed Ghani1888 Outlet Tariq Road
20/05/2025

Meetup with Famuse Singer Raheem Shah at Saeed Ghani1888 Outlet Tariq Road

I'm deeply grateful to Allah Subhanahu Wata'ala for the countless blessings that enrich my life. 🙏💫🌙✨️️️️
07/05/2025

I'm deeply grateful to Allah Subhanahu Wata'ala for the countless blessings that enrich my life. 🙏💫🌙✨️️️️

Thank you for sending the appointment letter for the position of Senior Executive Internal Audit at Saeed Ghani. I'm thr...
29/04/2025

Thank you for sending the appointment letter for the position of Senior Executive Internal Audit at Saeed Ghani. I'm thrilled to formally join the team and look forward to contributing to the company's success & I hope your supervision & mentorship will helpful for our future.
@

Toyota sientia Model 2016Register 2021 PEARL white Push start  X package One slitting door 7 seaterRimys tyre Climate ac...
02/08/2024

Toyota sientia Model 2016
Register 2021 PEARL white
Push start X package
One slitting door 7 seater
Rimys tyre Climate acc
New seat cover installation
Android panel Millage 110 k
Location Guarden East Karachi
Demand 50 lakh
Rabta 0345-2144757

Toyota Corolla Model 2012GLI engine 100% AC on Outer shower inner 100% Original Location Site Contact 03392160878Demand ...
19/05/2024

Toyota Corolla Model 2012
GLI engine 100% AC on Outer shower inner 100% Original
Location Site
Contact 03392160878
Demand 2400,000

Excellency Award 2024 Presented by Jamia tur Rasheed۔Thanks to Almighty Allah for giving me Opportunity for Serving the ...
05/05/2024

Excellency Award 2024 Presented by Jamia tur Rasheed۔

Thanks to Almighty Allah for giving me Opportunity for Serving the Al-Ehsan Courses Activity۔

آرٹس کے طلبا کے لیۓ خوشخبر ی اب آرٹس کے طلبا کو پریشان  ہونے کی ضرورت نہیں آپ کے  اپنے علاقے مجید کالونی سیکٹر 2  پا یںن...
15/04/2024

آرٹس کے طلبا کے لیۓ خوشخبر ی

اب آرٹس کے طلبا کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آپ کے اپنے علاقے مجید کالونی سیکٹر 2 پا یںنیر کوچنگ سینٹر میں آرٹس کی فیکلٹی کا آغاز کیا جا رہا ہے جو طلبا آرٹس میں پڑھنا چاہتے ہیں وہ 22 اپریل 2024 بروز پیر کو سینٹر وزٹ کریں اور اپنا داخلہ کروایں۔داخلہ فیس معاف

*🥀جب میں چار سال کا تھا* تو میرا یقین تھا کہ میرے ابو سب سے اچھے ہیں، *جب میں چھ سال کا تھا* لگتا تھا میرے ابو سب کچھ جا...
02/04/2024

*🥀جب میں چار سال کا تھا*
تو میرا یقین تھا کہ میرے ابو سب سے اچھے ہیں،
*جب میں چھ سال کا تھا*
لگتا تھا میرے ابو سب کچھ جانتے ہیں،

*جب میں دس سال کا تھا*
میرے ابوبہت اچھے ہیں لیکن بس ذرا غصے کے تیز ہیں،
*جب میں بارہ سال کا تھا*
میرے ابو تب بہت اچھے تھے جب میں چھوٹا تھا

*جب میں چودہ سال کا تھا*
لگتا تھا میرے ابو بہت حساس ہوگئے ہیں،
*جب میں سولہ سال کا تھا*
میرے ابو جدید دور کے تقاضوں سے آشنا نہیں ہیں،

*جب میں اٹھارہ سال کا تھا*
میرے ابو میں برداشت کی کمی بڑھتی جا رہی ہے،

*جب میں بیس سال کا تھا*
میرے ابو کے ساتھ تو وقت گزارنا بہت ہی مشکل کام ہے، پتہ نہیں امی بیچاری کیسےان کے ساتھ اتنی مدت سے گزارہ کررہی ہیں،

*جب میں پچیس سال کا تھا*
لگتا کہ میرے ابو کو ہر اس چیز پر اعتراض یے جو میں کرتا ہوں

*جب میں تیس سال کا تھا*
میرے ابو کے ساتھ باہمی رضامندی بہت ہی مشکل کام ہے۔ شاید دادا جان کو بھی ابو سے یہی شکایت ہوتی ہوگی جو مجھے ہے۔

*جب میں چالیس سال کا تھا*
ابو نے میری پرورش بہت ہی اچھے اصولوں کے ذریعے کی، مجھے بھی اپنے بچوں کی پرورش ایسی ہی کرنی چاہیئے۔

*جب میں پینتالیس سال کا تھا*
مجھے حیرت ہے کہ ابو نے ھم سب کو کیسے اتنے اچھے طریقے سے پالا پوسا۔

*جب میں پچاس سال کا تھا*
میرے لیئے تو بچوں کی تربیت بہت ہی مشکل کام ہے، پتہ نہیں ابو نے ہماری تعلیم و تربیت اور پرورش میں کتنی اذیت سے گزارے ہوں گے۔

*جب میں پچپن سال کا تھا*
میرے ابو بہت دانا اور دور اندیش تھے اور انہوں نے ہماری پرورش اور تعلیم و تربیت کے لیئے بہت ھی زبردست منصوبہ بندی کی تھی۔

*جب میں ساٹھ سال کا ہوا*
مجھے احساس ہوا کہ میرے ابو سب سے اچھے ہیں
❤️🌹❤️

غور کیجیے کہ اس دائرے کو مکمل ہونے میں چھپن سال لگے اور بات آخر میں پھر پہلے والے قدم پرآ گئی کہ میرے ابو سب سے اچھے ہیں۔

آئیے ھم اپنے والدین سے بہترین سلوک کریں، ان کے سامنے اف تک نہ کریں، ان کی خوب خدمت کریں اور ان سے بہت سا پیار کریں،
قبل اس کے کہ بہت دیر ہوجائے
کبھی کبھار ہمیں والدین کی کچھ باتیں ہمیں فایدہ مند نہیں لگتی
لیکن وقت گزرنے کے بعد ہمیں سمجھ آتی ہے وہ باتیں ہماری زندگی کے لیے کتنی فایدہ مند تھی۔
*🤲اللہ کریم ھم سب کے والدین ان میں سے کوئی بھی جو بقید حیات ہیں کو اچھی صحت اور لمبی عمر دے اور ان کا سایہ ہمارے سر پر سلامت رکھے، آمین*

اور یہ دعا کریں کہ اے اللہ میرے والدین پراس طرح رحم فرما جیسے انہوں نے مجھ پراس وقت مہربانی کی جب میں کمسن تھا۔۔۔

آرٹس کے طلبا کے لیۓ خوش خبر ی ، اب آپ کے اپنے علاقے مجید کالونی سیکٹر 2 پا ینیر کو چنگ سینٹر میں نہم ،دھم ، گیا ر هو یں ...
19/03/2024

آرٹس کے طلبا کے لیۓ خوش خبر ی ، اب آپ کے اپنے علاقے مجید کالونی سیکٹر 2 پا ینیر کو چنگ سینٹر میں نہم ،دھم ، گیا ر هو یں ،بار هو یں اور گر یجو یش کے طلبا کے لیۓ آرٹس کی فیکلٹی کا انتظام کیا گیا ہے جس کی نگرانی پروفیسر حافظ سر رفیع اللّه خان کریں گے انشاء اللّه ، پہلی فرصت میں آنے والے طلبا و طالبا ت کے لیۓ داخلہ فری ، سیشن کا آغاز انشاء اللّه 22 اپریل کو ہوگا داخلے کے خوا ھشمند طلبا و طالبا ت سینٹر وزٹ کریں یا نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں ۔
0313-3099303
0345-2144757

02/03/2024

Model : 2004
Maker name : Sohrab loader Rikshow , First owner
Demand : 60,000
Contact: 03452144757

Address

LX-05
Karachi

Telephone

+923452144757

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rafi & Sons Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rafi & Sons Enterprises:

Share