Saddam Masood Group of Company Pak

Saddam Masood Group of Company Pak Heavy Mechinary Import export:
Construction Meterials:
Atlas lubricant dealer:
And Heavy Mechinary Supplier:

Heavy Mechinary Supplier and Building Meterial

02/05/2026

Saddam Masood Group of Company Pak
Saddam Mehsud
Zahoor Khan Msd

محنت سے قومیں بنتی ہیں۔ صدام مسعود گروپ آف کمپنیز ہر اس ہاتھ کو سلام پیش کرتی ہے جو ہمارے کل کو سنوارنے کے لیے محنت کرتا...
01/05/2026

محنت سے قومیں بنتی ہیں۔ صدام مسعود گروپ آف کمپنیز ہر اس ہاتھ کو سلام پیش کرتی ہے جو ہمارے کل کو سنوارنے کے لیے محنت کرتا ہے۔ اس یوم مزدور، ہم پاکستان بھر کے محنت کشوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان پالیسیوں کا عہد کرتے ہیں جو ان کے حقوق کا تحفظ کرتی ہیں، ان کی صلاحیتوں کو بااختیار بناتی ہیں، اور مستقبل میں ان کی آواز کو یقینی بناتی ہیں جو ہم مل کر تعمیر کرتے ہیں۔ کیونکہ کام کا وقار ہی قوم کے وقار کی بنیاد ہے۔

#

صدام مسعود گروپ آف کمپنیزآپ کے خوابوں کی مضبوط بنیاد​کیا آپ اپنا گھر یا کمرشل بلڈنگ تعمیر کر رہے ہیں؟ معیار پر سمجھوتہ ن...
07/04/2026

صدام مسعود گروپ آف کمپنیز
آپ کے خوابوں کی مضبوط بنیاد
​کیا آپ اپنا گھر یا کمرشل بلڈنگ تعمیر کر رہے ہیں؟ معیار پر سمجھوتہ نہ کریں! صدام مسعود گروپ آف کمپنیز لایا ہے آپ کے لیے تعمیراتی مٹیریل کا بہترین حل۔
​ہماری خدمات:
​ اعلیٰ کوالٹی کی بجری: ہر قسم کی کنسٹرکشن کے لیے پائیدار اور صاف ستھری بجری۔
​ کنسٹرکشن مٹیریل: ریتی، بجری ،کرش ،بالومٹی اور دیگر ضروری کنسٹرکشن میٹریل۔
​مناسب ریٹ: مارکیٹ سے بہتر قیمت اور بہترین معیار کی ضمانت۔
​ بروقت ڈیلیوری: آپ کے پراجیکٹ کی رفتار کو برقرار رکھنے کے لیے تیز رفتار سپلائی۔
​کیوں منتخب کریں ہمیں؟
ہم صرف مٹیریل نہیں بیچتے، بلکہ آپ کے بھروسے کی قدر کرتے ہیں۔ مضبوط تعمیر کے لیے آج ہی ہم سے رابطہ کریں!
03000812320. Saddam Masood
03001215510. MD Imran Khan

عوامی مسائل اور بڑھتی ہوئی مہنگائی​پاکستان میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے کاروباری طبقے اور عام آدمی ک...
03/04/2026

عوامی مسائل اور بڑھتی ہوئی مہنگائی
​پاکستان میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے نے کاروباری طبقے اور عام آدمی کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ ٹرانسپورٹیشن کے اخراجات بڑھنے سے ہر چیز مہنگی ہو رہی ہے، جو کہ تشویشناک ہے۔ لہزا حکومت وقت سے مطالبہ کیا جاتا ہے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتیں فوری طور پر واپس کرکے عوام کو اس مہنگائی سے ریلیف دے
اللہ تعالیٰ ہم سب کے حال پر رحم فرمائے اور ملک و قوم کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔

عید کی چھٹیوں کے بعد، ہم دوبارہ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں! ​امید ہے آپ کی عید خوشیوں بھری گزری ہوگی۔ اب وقت ہے اپنے خوابوں...
25/03/2026

عید کی چھٹیوں کے بعد، ہم دوبارہ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں!
​امید ہے آپ کی عید خوشیوں بھری گزری ہوگی۔ اب وقت ہے اپنے خوابوں کے گھر اور ادھورے تعمیراتی منصوبوں کو مکمل کرنے کا
​ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ عید کی تعطیلات کے بعد ہمارا کنسٹرکشن میٹیریل کا اسٹاک اب مکمل طور پر کھل چکا ہے اور تمام سپلائیز معمول کے مطابق دستیاب ہیں۔
​ہماری خدمات میں شامل ہے:
​✅ بہترین کوالٹی کا ریتی بجری کرش بالومٹی اور تمام قسم کا کنسٹرکشن میٹیریلز
​✅ ریت اور دیگر تعمیراتی سامان
​✅ بروقت ڈیلیوری کی سہولت
​آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں اور تعمیراتی کام کا آغاز کریں!
رابطہ نمبر
03000812320
03001215510

صدام مسعود گروپ آف کمپنیز کی طرف سے عید الفطر کے اس بابرکت موقع پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔دعا ...
20/03/2026

صدام مسعود گروپ آف کمپنیز کی طرف سے عید الفطر کے اس بابرکت موقع پر آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات کو قبول فرمائے، ہمارے گھروں کو خوشیوں، برکتوں اور سکون سے بھر دے، اور ہمارے ملک میں امن و استحکام قائم رکھے۔
یہ عید ہمارے لیے محبت، بھائی چارے اور ایک دوسرے کا سہارا بننے کا پیغام لے کر آئے۔
عید مبارک!

لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ ”شب قدر ہزار مہینوں سے افضل ہے“( سورة القدر : 03)
16/03/2026

لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ
”شب قدر ہزار مہینوں سے افضل ہے“
( سورة القدر : 03)

عشره نجاتاللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّياے اللہ ! بے شک تو معاف کرنے والا ہے اور معافی کو پس...
11/03/2026

عشره نجات
اللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي
اے اللہ ! بے شک تو معاف کرنے والا ہے اور معافی کو پسند کرتا ہے، پس مجھے معاف فرما دے۔
آمین

"تمام اہلِ اسلام کو ماہِ رمضان کی آمد بہت بہت مبارک ہو! ​اللہ تعالیٰ اس مبارک مہینے کو ہم سب کے لیے رحمت، مغفرت اور جہنم...
18/02/2026

"تمام اہلِ اسلام کو ماہِ رمضان کی آمد بہت بہت مبارک ہو!
​اللہ تعالیٰ اس مبارک مہینے کو ہم سب کے لیے رحمت، مغفرت اور جہنم سے آزادی کا ذریعہ بنائے۔ مٹی سے بنے ہم انسانوں کی خطاؤں کو درگزر فرمائے اور ہمیں صوم و صلوٰۃ کی پابندی کے ساتھ ساتھ دوسروں کے کام آنے کی توفیق عطا فرمائے۔
​اپنی دعاؤں میں مجھے اور میری فیملی کو بھی یاد رکھیے گا۔ اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو۔ آمین
Saddam Masood Group of Company Pak

درود پاک کی کثرت​نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا...
13/02/2026

درود پاک کی کثرت
​نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "جمعہ کے دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔"

Happy New year 🎊2026
01/01/2026

Happy New year 🎊
2026

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saddam Masood Group of Company Pak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share