18/10/2026
جو کتے پاک فوج پر بھونکتے ہیں ان کو زبردستی پکڑ کر تین مہینے تک اپریشن ایریا میں رکھنا چاہیے۔۔
فوج کے ساتھ ان صدقہ گاڑیوں میں گھمایا جائے۔۔ جہاں چاروں طرف سے فائر آتا ہے نیچے بارودی سرنگیں پھٹتی ہیں۔
جب ان بھونکنے والوں کے جسم کے بھی چیتھڑے اڑیں گے تب ان کو پتہ چلے گا کہ ہمارے شیر اور دلیر بیٹے کتنے فیصد بجٹ کھاتے ھیں۔