Bykea Franchise Gulberg

Bykea Franchise Gulberg Bykea is an all in one app for transportation, logistics,and cash on delivery payments. Ride hailing, parcel and payments app Then we register you on BYKEA.

To register your self we just need your original CNIC and original Driving License and Bike registration and also your smartphone. Give you a class how to use it. Then you are ready for better earning.

27/08/2022
Bykea Laya Free Registration for Cars.Plz Contact For Online Registration.0324941425003257960544
22/07/2022

Bykea Laya Free Registration for Cars.
Plz Contact For Online Registration.
03249414250
03257960544

اسلام وعلیکم.آج ہی اپنے موٹر سائیکل کو باہیکیا پر فری میں رجسٹر کریں اور کمائیں ماہانہ ہزاروں روپے..وہ لوگ جو آفس یا کسی...
18/07/2022

اسلام وعلیکم.

آج ہی اپنے موٹر سائیکل کو باہیکیا پر فری میں رجسٹر کریں اور کمائیں ماہانہ ہزاروں روپے..

وہ لوگ جو آفس یا کسی کام کے لیے جاتے ہیں وہ بھی پارٹ ٹائم اپنے راستے کی بکنگ اٹھا کر پیسے کما سکتے ھیں۔

یونیورسٹی/کالج میں آتے جاتے طالب علم بھی اپنی موٹر سائیکل رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔

اور وہ لوگ جو مکمل آف لائن موٹر سائیکل چلاتے ہیں وہ بھی اب فری میں رجسٹریشن کروا سکتے ہیں نیز جو لوگ کریم ٫ ابر٫ فوڈپانڈہ ٫ یا کسی اور کمپنی کے ساتھ کام کر رہے ہیں وہ بھی اپنی رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں۔

یہ سروس صرف راولپنڈی 'اسلام آباد ' لاہور اور کراچی میں میسر ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے واٹس ایپ یا انباکس میں رابطہ کریں۔ شکریہ
03257960544
03249414250
Wathsapp contact..

بائیکیا رکشہ پارٹنرز کی کمائی میں اضافہ  باڈی ٹیکسٹ:  فیول کی قیمتوں میں اضافے کے سبب بائیکیا رکشہ کے فی کلو میٹر کرائے ...
04/06/2022

بائیکیا رکشہ پارٹنرز کی کمائی میں اضافہ
باڈی ٹیکسٹ: فیول کی قیمتوں میں اضافے کے سبب بائیکیا رکشہ کے فی کلو میٹر کرائے میں 2روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
اب بائیکیا رکشہ چلائیں اور پہلے سے زیادہ کمائیں

Sawari Fare For Karachi or Pindi/Islamabad مہنگائی سے مقابلہ کرنے کے لئے بائیکیا آپ کے ساتھ۔⬆️ اس مہنگائی میں آپ کا ساتھ...
03/06/2022

Sawari Fare For Karachi or Pindi/Islamabad

مہنگائی سے مقابلہ کرنے کے لئے بائیکیا آپ کے ساتھ۔⬆️


اس مہنگائی میں آپ کا ساتھ دینے کے لئے بائیکیا نے فی کلومیٹر کرایہ 10.5 روپے اور بیس فیئر 35 روپے کر دیا ہے۔ بائیکیا چلائیں , خوب کمائیں۔
اطلاق جمعہ 3 جون 2022 کی رات 12 بجے

Lahore Fareمہنگائی سے مقابلہ کرنے کے لئے بائیکیا آپ کے ساتھ۔⬆️اس مہنگائی میں آپ کا ساتھ دینے کے لئے بائیکیا نے فی کلومیٹ...
03/06/2022

Lahore Fare

مہنگائی سے مقابلہ کرنے کے لئے بائیکیا آپ کے ساتھ۔⬆️

اس مہنگائی میں آپ کا ساتھ دینے کے لئے بائیکیا نے فی کلومیٹر کرایہ 10روپے اور بیس فیئر 35 روپے کر دیا ہے۔ بائیکیا چلائیں , خوب کمائیں۔
اطلاق جمعہ 3 جون 2022 کی رات 12 بجے

Bykea Rikshaw Par Free Registration Karway 0 Commission Per hazaro KamaoBykea Franchise Shabab Chowk 658-N Samnabad 0324...
26/05/2022

Bykea Rikshaw Par Free Registration Karway 0 Commission Per hazaro Kamao
Bykea Franchise Shabab Chowk 658-N Samnabad
03249414250

سستا محفوظ اور گھر بھر کے لیے ۔۔۔ بھائی لایا رکشہ بھی! 🛺
14/05/2022

سستا محفوظ اور گھر بھر کے لیے ۔۔۔
بھائی لایا رکشہ بھی! 🛺

دعا دینا، فکر کرنا،خیال رکھنا۔ہم امی کے دَم سے ہی ہیں!ماؤں کا عالمی دن مبارک!
08/05/2022

دعا دینا، فکر کرنا،خیال رکھنا۔ہم امی کے دَم سے ہی ہیں!
ماؤں کا عالمی دن مبارک!

ہر گھر کو عید کی خوشیاں مبارک 🌙
03/05/2022

ہر گھر کو عید کی خوشیاں مبارک 🌙

عیدی بھیجیں , پاکستان میں کہیں بھی!💸
02/05/2022

عیدی بھیجیں , پاکستان میں کہیں بھی!💸

Address

Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

+923257960544

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bykea Franchise Gulberg posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bykea Franchise Gulberg:

Share