Azad Mianwali Kamar Mushani Goods Transport com Lahore

Azad Mianwali Kamar Mushani Goods Transport com Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azad Mianwali Kamar Mushani Goods Transport com Lahore, Transportation Service, Lahore.

Permanently closed.
08/08/2026

8اگست پیہ جام ہڑتال پورا پاکستان

07/08/2026

پنجاب گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کا اعلان کر دیا۔
گڈز ٹرانسپورٹرز کو درپیش مسائل، بڑھتے ہوئے جرمانوں اور دیگر مشکلات کے خلاف 8 اگست کی ہڑتال ٹرانسپورٹر برادری کا آئینی اور جمہوری حق ہے۔ انہوں نے پنجاب بھر کے تمام ٹرانسپورٹرز سے اپیل کی کہ وہ اپنے جائز حقوق کے حصول اور مسائل کے حل کے لیے مکمل اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہڑتال میں بھرپور شرکت کریں۔9

07/08/2026
: "ٹرانسپورٹروں اور ٹرک ڈرائیوروں پر رحم کیجیے۔" آج کام کے سلسلے میں بکھی پاور پلانٹ گیا، واپسی پر راستے میں دیکھا کہ چن...
23/07/2026

: "ٹرانسپورٹروں اور ٹرک ڈرائیوروں پر رحم کیجیے۔" آج کام کے سلسلے میں بکھی پاور پلانٹ گیا، واپسی پر راستے میں دیکھا کہ چند کلومیٹروں کے فاصلے پر پولیس، ٹریفک وارڈن، ایکسائز اور دیگر محکموں کی متعدد چیک پوسٹس لگی ہوئی ہیں۔ دل میں سوال اٹھتا ہے کہ ٹرانسپورٹر اور ٹرک ڈرائیور آخر کس کس سے نمٹے؟ یہ وہ لوگ ہیں جو دن رات جاگ کر ملک کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک سامان پہنچاتے ہیں۔ اگر یہ لوگ نہ ہوں تو ہماری فیکٹریاں، بازار اور کاروبار سب متاثر ہو جائیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ اکثر ڈرائیور شکایت کرتے ہیں کہ انہیں جگہ جگہ روک کر ان کا وقت بھی ضائع کیا جاتا ہے اور انہیں ذہنی دباؤ کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر کہیں قانون کی خلاف ورزی ہو تو ضرور کارروائی ہونی چاہیے، لیکن ایماندار اور قانون کے پابند ڈرائیورز کے ساتھ عزت اور انصاف کا رویہ ہونا چاہیے۔ میری وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ اور آئی جی پنجاب سے مودبانہ اپیل ہے کہ ٹرانسپورٹ کے شعبے کے افراد کے مسائل پر خصوصی توجہ دیں، اور غیر ضروری رکاوٹوں اور ناجائز ہراسانی کا نوٹس لیں۔ آئیے، ہم سب مل کر ان لوگوں کی قدر کریں جو اپنی نیند، آرام اور گھر والوں کی قربانی دے کر ہمارے لیے ضروری سامان وقت پر اور محفوظ طریقے سے پہنچاتے ہیں۔ یہ محنت کش ٹرک ڈرائیور ہماری معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ ان کا احترام اور ان کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

12/05/2026

حالات ہیں ڈرائیوروں کے

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Mianwali Kamar Mushani Goods Transport com Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share