27/09/2022
Courtesy: Pakrails
زیادہ سے زیادہ لوگوں کو لاہور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی نئی ریل کارز پر سفر کرنا چاہیے تاکہ یہ ریل کارز کامیاب ہوسکیں
ان کی آن بکنگ آسانی سے بکنگ ایپ سے ہوجاتی ہے جبکہ ان گاڑیاں کی لائیو لوکیشن آپ ٹریکر پر دیکھ سکتے ہیں
صبح 5 بجے لاہور سے اور صبح 5 بجے ہی پنڈی سے چلنے والی ریل کار گوجرانوالہ، جہلم اور چکلالہ سٹاپ کرتی ہوتی 9 بجکر 40 منٹ پر اپنی منزل پر پہنچتی ہے
جبکہ شام 7 بجکر 30 منٹ پر لاہور سے اور شام 7 بجکر 30 منٹ پر ہی راولپنڈی سے چلنے والی ریل کار گجرات اور چکلالہ سٹاپ کرتی ہوتی رات 11 بجکر 55 منٹ پر اپنی منزل پر پہنچتی ہے
لاہور سے راولپنڈی
اکانومی کا کرایہ 650
اے سی سٹینڈرڈ کا کرایہ 1050
اے سی بزنس کا کرایہ 1150
جبکہ گاڑی کی روانگی سے 48 گھنٹے قبل بکنگ کرنے پر
لاہور سے راولپنڈی
اکانومی کا کرایہ 600
اے سی سٹینڈرڈ کا کرایہ 1000
اے سی بزنس کا کرایہ 1100