20/03/2026
چاند رات مبارک ہو 🌙✨
یہ بابرکت رات خوشیوں، رحمتوں اور دعاؤں کی قبولیت کا پیغام لے کر آئی ہے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات اور دعائیں قبول فرمائے اور ہمارے دلوں کو سکون اور خوشیوں سے بھر دے۔
دعا ہے کہ یہ رات ہمارے لیے خیر، برکت اور آسانیوں کا ذریعہ بنے۔ آمین 🤲
IQKhanRentaCar