Komforta The Best

Komforta The Best Professional & Authoritative. Breaking down the news that matters. Clear analysis, unbiased insights, and facts beyond the headlines. Stay informed. Stay ahead.

قرآن کے مطابق ہاتھ کے بدلے ہاتھ ، اور جان کے بدلے جان ہے۔ تو اس کو مدنظر رکھتے ہوئے اس مجرم کے ہاتھ پیر ایک دیوار کے سا...
10/06/2026

قرآن کے مطابق ہاتھ کے بدلے ہاتھ ، اور جان کے بدلے جان ہے۔ تو اس کو مدنظر رکھتے ہوئے اس مجرم کے ہاتھ پیر ایک دیوار کے ساتھ باندھ کر اس کے منہ پر بھی تیزاب پھینکا جائے تاکہ یہ بھی اس تکلیف سے گزر سکے۔ پولیس نے تو اس کو مقابلے میں پار کر دیا جو ہمارے خیال میں اس کے ساتھ رعایت ہے۔ ایسا نہیں ہونا چاہیئے تھا۔

06/06/2026

نیا تعمیر شدہ اپر پورشن کرائے کے لیے خالی ہے ، دو بیڈ رومز، اٹیچڈ باتھ، وارڈ روبز، ٹی وی لاونج، تیار کچن۔سینٹرل پارک سوسائٹی ، بلاک ایف۔ ڈیمانڈ 50K
رابطہ اونر 4741190-0331

سینٹرل پارک میں اپر پورش کرایے کے لیے خالی ہے۔ نیا تعمیر شدہ پورشن ہے۔  ہر کمر میں الماری موجود ہے۔واش رومز میں نئ اسیسر...
17/05/2026

سینٹرل پارک میں اپر پورش کرایے کے لیے خالی ہے۔ نیا تعمیر شدہ پورشن ہے۔ ہر کمر میں الماری موجود ہے۔
واش رومز میں نئ اسیسریز ہیں۔
اچھی فیملی یا ہوسٹل کی لڑکیاں بھی رابطہ کر سکتی ہیں۔
سٹوڈنٹ لڑکیوں کو فرنیشڈ کمرے ملیں گے، بیڈ، اور پردوں کے ساتھ۔ برائے رابطہ۔۔4741190-0331

پہلی بار ہوا ہے کہ امریکہ ایسے ملک کے آگے خود کو مجبور سمجھ رہا ہے ، جس پر اس نے کیئ دہایئوں سے پابندی لگا کر کمزور کرن...
14/04/2026

پہلی بار ہوا ہے کہ امریکہ ایسے ملک کے آگے خود کو مجبور سمجھ رہا ہے ، جس پر اس نے کیئ دہایئوں سے پابندی لگا کر کمزور کرنے کی کوشش کی تھی اور اپنے آگے جھکانا چاہتا تھا، مگر قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ اس قت مزاکرات دونوں کی مجبوری ہے۔ ایران بے شک حوصلے سے سامنا کر رہا ہے مگر اس کا ہہت زیادہ نقصان ہو چکا ہے اور یہ کیفیت زیارہ چل نہیں سکے گی۔ اگرچہ وہ امریکہ سے بلکل ڈرا ہوا نظر نہیں آرہا پھر بھی ملک کے شہروں کی بڑی تباہی سے ایران ان کیئ سال پیچھے چلا گیا ہے۔ یہی حال امریکہ کا ہے، اس کی بھی بہت بے عزتی ہو چکی ہے دنیا میں۔ اس کو اب فیس سیونگ چاہئے تاکہ وہ جنگ ختم کر کے اپنے زخم سیے۔

ایک طویل مزاکراتی دور کے بعد بھی فریقین ایک دوسرے کی باتوں پر مطمئن نہ ہوسکے۔ مگر حوصلہ افزا بات یہ ہے کہ بات چیت بھی جا...
12/04/2026

ایک طویل مزاکراتی دور کے بعد بھی فریقین ایک دوسرے کی باتوں پر مطمئن نہ ہوسکے۔ مگر حوصلہ افزا بات یہ ہے کہ بات چیت بھی جاری رہے گی اور مزاکرات کا دوسرا دور متوقع ہے۔ امریکہ ہر صورت ایران سے ایٹمی ہتھیار نہ بنانے کی گارنٹی مانگتا رہا، جبکہ ایران اس کو اہمیت نہیں دے رہا تھا۔ اس کے مطالبات ایران سے پابندیاں ہٹانے اور دوبارہ حملہ نہ ہونے کےگرد گھونتے رہے۔

غریب عوام کا جینا ہی دشوار ہو چکا ہے۔  اتنا مہنگا پیٹرول خریدنے کی سکت نہیں، اور جو تھوڑا بہت کام کر بھی لیا تو  بیچاری ...
04/04/2026

غریب عوام کا جینا ہی دشوار ہو چکا ہے۔ اتنا مہنگا پیٹرول خریدنے کی سکت نہیں، اور جو تھوڑا بہت کام کر بھی لیا تو بیچاری عوام 2000 کا چالان کہاں سے بھریں ۔؟ کم از کم پیٹرول کی پرائس کم ہونے تک چالان کی فیس کم کر دینی چاہیئے ۔ کیا خیال ہے آپ لوگوں کا۔۔۔؟

Address

Central Park Housing Society
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Komforta The Best posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share