BRT Peshawar

BRT Peshawar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BRT Peshawar, Transportation Service, Peshawar.

23/08/2026

12/08/2026

بی آر ٹی پشاور سے متعلق کسی بھی شکایت، معلومات یا تجویز کے لیے رابطے کے آسان طریقۂ کار کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں۔

بی آر ٹی پشاور سے متعلق کسی بھی شکایت، معلومات یا تجویز کے لیے رابطے کے آسان طریقۂ کار کے بارے میں جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی جانب سے بی آر ٹی پشاور کے لیے 52 نئی بسوں کے حصول کی منظوری کے بعد، پہلے مرح...
12/08/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی جانب سے بی آر ٹی پشاور کے لیے 52 نئی بسوں کے حصول کی منظوری کے بعد، پہلے مرحلے میں 25 نئی بسیں کراچی پورٹ پہنچ گئی ہیں جبکہ باقی 27 بسیں بھی روانہ کی جا چکی ہیں۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، محمد سہیل آفریدی کی جانب سے بی آر ٹی پشاور کے لیے 52 نئی بسوں کے حصول کی منظوری کے بعد، پہلے مر...
12/08/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا، محمد سہیل آفریدی کی جانب سے بی آر ٹی پشاور کے لیے 52 نئی بسوں کے حصول کی منظوری کے بعد، پہلے مرحلے میں 25 نئی بسیں کراچی پورٹ پہنچ گئی ہیں جبکہ باقی 27 بسیں بھی روانہ کی جا چکی ہیں۔

نئی بسیں جلد بی آر ٹی پشاور کے فلیٹ کا حصہ بن جائیں گی، جس کے بعد بسوں کی موجودہ تعداد 244 سے بڑھ کر 296 ہو جائے گی۔ نئی بسوں کی شمولیت سے پشاور کے شہریوں کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت مزید بہتر اور مستحکم ہوگی.

25/03/2026

Raining ⛈️⛈️

Address

Peshawar
2500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BRT Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share