21/06/2026
یاد ہے وہ پہلا دن؟
جب سائیکل لڑکھڑائی، ایک ہاتھ آپ کے پیچھے موجود تھا۔
آپ کو پتہ بھی نہیں چلا کب انہوں نے چھوڑ دیا اور آپ خود چلنے لگے۔
آج آپ جہاں بھی پہنچے ہیں، ہر سفر میں وہ ہاتھ آج بھی ساتھ ہے۔
ہیپی فادرز ڈے ان سب اباؤں کے نام جنہوں نے چپ چاپ سنبھالا، اور آگے بڑھنے دیا۔ ❤️