MoveMe Cab Haramain Transport

MoveMe Cab Haramain Transport Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MoveMe Cab Haramain Transport, Taxi service, 506, King Abdul Aziz Road Banuzafar, Medina.

30/05/2026

اللهم ارزقنا زيارة المدينة المنورة مرارًا وتكرارًا

28/05/2026

تمہارے دنوں میں سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اس دن مجھ پر کثرت سے درود پڑھا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ تک پہنچایا جاتا ہے۔

آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔مکرہ عید کے اس بابرکت موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں ا...
27/05/2026

آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک۔
مکرہ عید کے اس بابرکت موقع پر دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔
اللہ پاک ہماری عبادات، قربانی اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمیں صحت، سلامتی، رزقِ حلال اور ایمان کی دولت سے نوازے

حرمین ٹرانسپورٹ کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو حج مبارک۔اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے،ح...
26/05/2026

حرمین ٹرانسپورٹ کی جانب سے تمام عالمِ اسلام کو حج مبارک۔

اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے،
حجاجِ کرام کی عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے
اور ہمیں بھی بار بار حرمین شریفین کی حاضری نصیب فرمائے۔

حج امن، محبت، قربانی اور اتحاد کا پیغام ہے۔
اللہ پاک اس مبارک موقع کی برکتیں ہم سب کے نصیب میں فرمائے۔

آمین ثم آمین۔

26/05/2026
25/05/2026

نبی ﷺ نے فرمایا:
“یومِ عرفہ کے روزے کے بارے میں مجھے اللہ سے امید ہے کہ یہ ایک سال پہلے اور ایک سال بعد کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔”

بستان المستظل مدینہ منورہ کی ایک تاریخی اور اسلامی جگہ ہے، جو مسجدِ قبا کے قریب واقع ہے۔روایات کے مطابق ہجرت کے بعد نبی ...
25/05/2026

بستان المستظل مدینہ منورہ کی ایک تاریخی اور اسلامی جگہ ہے، جو مسجدِ قبا کے قریب واقع ہے۔

روایات کے مطابق ہجرت کے بعد نبی کریم ﷺ اور حضرت ابو بکرؓ جب مدینہ پہنچے تو کچھ دیر اس مقام پر قیام فرمایا۔ “المستظل” کا مطلب ہے “سایہ والی جگہ”۔ کہا جاتا ہے کہ حضرت ابو بکرؓ نے اپنی چادر سے نبی ﷺ پر سایہ کیا تھا۔

24/05/2026

اربوں کھربوں درود و سلام ہوں نبیِ پاک ﷺ پر۔

Address

506, King Abdul Aziz Road Banuzafar
Medina
75900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MoveMe Cab Haramain Transport posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MoveMe Cab Haramain Transport:

Share

Category